’’تذکرہ شعرائے بدایوں دربار رسول ﷺ میں‘‘ تذکرہ نگار …ڈاکٹر شمس بدایونی

’’تذکرہ شعرائے بدایوں دربار رسول ﷺ میں‘‘
تذکرہ نگار …ڈاکٹر شمس بدایونی

طبع اوّل۱۹۸۸ء۔ طبع ثانی ۱۹۹۷ء کتاب کا پیش لفظ ڈاکٹر فرمان فتح پوری نے تحریر فرمایا ہے۔ ڈاکٹر شمس بدایونی نے بدایوں کے ۷۵ شعراء کرام کا تذکرہ بڑی عرق ریزی سے کیا ہے۔شعرائے بدایوں کے حوالے سے ڈاکٹر شمس بدایونی کا یہ کام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے انتہائی محبت و لگن سے یہ کام کیا ہے۔ان کی یہ کاوش بدایوں کے شعراء کے حوالے سے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔اس کام کے حوالے سے ڈاکٹر شمس بدایونی کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔کتاب۱۹۷صفحات پر مشتمل ہے۔کتاب کے ناشرمحمد عبد الستّار بدایونی ہیں۔اللہ ربُّ العزّت مصنف کو مزید کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے نیز ان پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔
٭٭٭٭٭