قطب الہند حضرت خواجہ سید قطب الدین بختیار کاکی چشتی

قطب الہند حضرت خواجہ سید قطب الدین بختیار کاکی چشتی

زشترِ نفس امارہ نگاہم دار یا اللہ
ہوائے حرص نفسانی زمن بردار یا اللہ
(یا اللہ مجھے نفس امارہ کی برائی سے بچا لے۔ اے اللہ مجھ سے نفسانی حرص وخواہش دور فرما دے)
نہ دنیا دوست می دارم، نہ عقبیٰ را خریدارم
مرے چیزے نمی باید بجز دیدار یا اللہ
(نہ دنیا مجھے پسند ہے اور نہ عقبی کا خریدار ہوں۔ اے اللہ مجھے دیدار کے سوا کچھ نہیں چاہئے)
یقیں حودرا نمی دانم، کہ گبرم یا مسلمانم
نہ در اسلام شایانم، نہ در کفار یا اللہ
(مجھے یہ خود یقین نہیں ہے کہ میں کافر ہوں یا مسلمان۔ اے اللہ نہ میں اسلام کے لائق ہوں نہ کفار کے )
رہِ دور است در پیشم، نہ دارم تو شہ درویشم
ببخش از رحمت خویشم، توئی غفار یا اللہ
(دور کی راہ ہے، میں خوف زدہ ہوںاور بے لوث درویش ہوں۔ اے اللہ تو غفار ہے مجھے اپنی رحمت سے بخش دے)
ازاں تنگی و تاریکی، کہ اندر قبر می باشد
فراخی بخش و روشن کن تو از انوار یا اللہ
(قبر میں جو تنگی و تاریکی ہوتی ہے۔ اے اللہ مجھے اس میں فراخی عطا فرما اور اپنے انوار سے روشن فرما)