٭تنویرپھول۔امریکہ

٭تنویرپھول۔امریکہ

محترم غلام ربانی فدا صاحب

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
جہان نعت کے حمد و مناجات نمبر کے لئے مناجات کا رنگ لئے ہوئے ایک حمد ارسال ہے
موجودہ شمارے کے صفحہ نمبر ۸ پر حلیم حاذق صاحب نے حمد و نعت میں لفظ عشق لانے والوں کو جاہل شعرا کے نام سے یاد کیا ہے اس موضوع پر ایک مضمون بھیج رہا ہوںکیا وہ حکیم الامت علامہ اقبال کو بھی جاہل شعرا میں شمار کرتے ہیں؟ واضح رہے کہ قرآناور حدیث میں کسی لفظ کا نہ آنا اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ وہ لفظ قبیح اور مردود ہےاللہ تعالیٰ کا نام ستار نہ قرآن پاک میں ہے اور نہ صحاح ستہ میں لیکن بے شمار مسلمانوں کانام عبدالستار ہوتا ہے کیونکہ اللہ کو ستار العیوب کہتے ہیں۔